سورہ 67 · پارہ 29
سورة الملك · 67:14
أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ
کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا*؟ پھر وه باریک بین اور باخبر بھی ہو.**
____________________
* یعنی سینوں اور دلوں اور ان میں پیدا ہونے والے خیالات، سب کا خالق اللہ تعالٰی ہی ہے، تو کیا وہ اپنی مخلوق سے بےعلم رہ سکتا ہے۔استفہام'انکار کے لئے ہے'یعنی نہیں رہ سکتا۔
**- لطیف کے معنی ہے باریک بین یعنی جس کا علم اتنا ہے کہ دلوں میں پرورش پانے والی باتوں کو بھی جانتا ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
14. Does the one who created all creation not know of the secret, and that which is more inconspicuous than the secret? He is The Kind to His servants; The Aware of their affairs. Nothing is hidden from Him in that regard.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں