سورہ 67 · پارہ 29
سورة الملك · 67:13
وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ ۖ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا ﻇاہر کرو* وه تو سینوں کی پوشیدگی کو بھی بخوبی جانتا ہے.**
____________________
* یہ پھر کافروں سے خطاب ہے۔ مطلب ہے کہ تم رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کے بارے میں چھپ کر باتیں کرو یا اعلان یہ سب اللہ کے علم میں ہے، اس سے کوئی بات مخفی نہیں۔
**- یہ سرو جہر جاننے کی تعلیل ہے کہ وہ تو سینوں کے رازوں اور دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے تمہاری باتیں کس طرح اس سے پوشیدہ رہ سکتی ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
13. O people! Speak secretively or openly; Allah hears it anyway. Indeed, He may He be glorified is aware of whatever is in the hearts of His servants; nothing is hidden from Him in that regard.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں