سورہ 44 · پارہ 25

سورة الدخان · 44:17

۞ وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَاءَهُمْ رَسُولٌ كَرِيمٌ

یقیناً ان سے پہلے ہم قوم فرعون کو (بھی) آزما چکے ہیں* جن کے پاس (اللہ) کا باعزت رسول آیا.
____________________
* آزمانے کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے انہیں دنیوی خوشی، خوشحالی وفراغت سے نوازا اور پھر اپنا جلیل القدر پیغمبر بھی ان کی طرف ارسال کیا لیکن انہوں نے رب کی نعمتوں کا شکر ادا کیا اور نہ پیغمبر پر ایمان لائے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

17. And verily I tested the people of Pharaoh before them, and their noble messenger came to them from Allah calling them towards His oneness and worship. He was Moses (peace be upon him).

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں