سورہ 44 · پارہ 25
سورة الدخان · 44:16
يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَىٰ إِنَّا مُنْتَقِمُونَ
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے*، بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں.
____________________
* اس سے مراد جنگ بدر کی گرفت ہے، جس میں ستر کافر مارے گئے اور ستر قیدی بنالیے گئے۔ دوسری تفسیر کی رو سے یہ سخت گرفت قیامت والے دن ہوگی۔ امام شوکانی فرماتے ہیں کہ یہ اس گرفت خاص کا ذکر ہے جو جنگ بدر میں ہوئی، کیونکہ قریش کے سیاق میں ہی اس کا ذکر ہے۔ اگرچہ قیامت والے دن بھی اللہ تعالیٰ سخت گرفت فرمائے گا تاہم وہ گرفت عام ہوگی، ہر نافرمان اس میں شامل ہوگا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
16. O Messenger! Wait for the day when I will seize the disbelievers with the greatest seizing, by entering them into the hellfire on the Day of Judgement wherein they will live forever. I will take retribution from them for their disbelief in Allah and rejecting His messengers.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں