سورہ 41 · پارہ 24
سورة فصلت · 41:46
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهَا ۗ وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ
جو شخص نیک کام کرے گا وه اپنے نفع کے لیے اور جو برا کام کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے۔ اور آپ کا رب بندوں پر ﻇلم کرنے واﻻ نہیں.*
____________________
* اس لیے کہ وہ عذاب صرف اسی کو دیتا ہے جو گناہ گار ہوتا ہے، نہ کہ جس کو چاہے، یوں ہی عذاب میں مبتلا کردے۔
____________________
* اس لیے کہ وہ عذاب صرف اسی کو دیتا ہے جو گناہ گار ہوتا ہے، نہ کہ جس کو چاہے، یوں ہی عذاب میں مبتلا کردے۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
46. Whoever does good deeds, the benefit of his actions returns to him, because no one’s good deeds benefit Allah. And whoever does bad deeds, the effect of that return to him because no one’s sins harm Allah. Allah will soon requite each person according to what they deserve. O Messenger! Your Lord is not oppressive to His servants; He will never decrease even one good deed of theirs, nor increase an evil one.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں