سورہ 13 · پارہ 13

سورة الرعد · 13:35

۞ مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ ۖ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ أُكُلُهَا دَائِمٌ وَظِلُّهَا ۚ تِلْكَ عُقْبَى الَّذِينَ اتَّقَوْا ۖ وَعُقْبَى الْكَافِرِينَ النَّارُ

اس جنت کی صفت، جس کا وعده پرہیزگاروں کو دیا گیا ہے یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کا میوه ہمیشگی واﻻ ہے اور اس کا سایہ بھی۔ یہ ہے انجام پرہیزگاروں کا*، اور کافروں کا انجام کار دوزخ ہے.
____________________
* اہل کفار کے انجام بد کے ساتھ اہل ایمان کا حسن انجام بیان فرما دیا تاکہ جنت کے حصول میں رغبت اور شوق پیدا ہو، اس مقام پر امام ابن کثیر نے جنت کی نعمتوں، لذتوں اور ان کی خصوصی کیفیات پر مشتمل احادیث بیان فرمائی ہیں۔ جنہیں وہاں ملاحظہ کر لیا جائے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

35. The description of Paradise that those mindful of Allah, by fulfilling His instructions and avoiding His prohibitions, have been promised is that rivers flow below its palaces, its fruits are perpetual and do not ever end unlike the fruit of the world, and its shade is everlasting without ever retracting. That is the outcome that awaits those who are mindful of Allah, by fulfilling His instructions and avoiding His prohibitions. The outcome of the disbelievers is the Fire, which they will enter to remain there forever.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں