سورہ 13 · پارہ 13

سورة الرعد · 13:36

وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَفْرَحُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ ۖ وَمِنَ الْأَحْزَابِ مَنْ يُنْكِرُ بَعْضَهُ ۚ قُلْ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا أُشْرِكَ بِهِ ۚ إِلَيْهِ أَدْعُو وَإِلَيْهِ مَآبِ

جنہیں ہم نے کتاب دی ہے* وه تو جو کچھ آپ پر اتارا جاتا ہے اس سے خوش ہوتے ہیں** اور دوسرے فرقے اس کی بعض باتوں کے منکر ہیں***۔ آپ اعلان کر دیجئے کہ مجھے تو صرف یہی حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ شریک نہ کروں، میں اسی کی طرف بلا رہا ہوں اور اسی کی جانب میرا لوٹنا ہے.
____________________
* اس سے مراد مسلمان ہیں اور مطلب ہے جو قرآن کے احکام پر عمل کرتے ہیں۔
**- یعنی قرآن کے صدق کے دلائل و شواہد دیکھ کر مزید خوش ہوتے ہیں۔
***- اس سے مراد یہود و نصاریٰ اور کفار و مشرکین ہیں۔ بعض کے نزدیک کتاب سے مراد تورات وانجیل ہے، ان میں سے جو مسلمان ہوئے، وہ خوش ہوتے ہیں اور انکار کرنے والے وہ یہود و انصاریٰ ہیں جو مسلمان نہیں ہوئے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

36. Those Jews to whom We gave the Torah and those Christians to whom We gave the Gospel, rejoice in what has been revealed to you, O Messenger, because it conforms to some of what was revealed to them. Some factions of the Jews and Christians deny parts of what has been revealed to you because it does not conform to their desires, or it describes them as having altered or distorted their religion. Say to them, O Messenger, Allah has only instructed me to worship Him alone, and not to associate any partners with Him. To Him alone I invite and not to anyone else. To Him alone is my return. This is what the Torah and the Gospel taught.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں