الأردية
سورة النجم · 53:25
فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَىٰ
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان.*
____________________
* یعنی وہی ہو گا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔
____________________
* یعنی وہی ہو گا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔