الأردية

سورة النجم · 53:24

أَمْ لِلْإِنْسَانِ مَا تَمَنَّىٰ

کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟*
____________________
* یعنی یہ جو چاہتے ہیں کہ ان کے یہ معبود انہیں فائدہ پہنچائیں اور ان کی سفارش کریں یہ ممکن ہی نہیں ہے۔