سورہ 9 · پارہ 10
سورة التوبة · 9:44
لَا يَسْتَأْذِنُكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ يُجَاهِدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ
اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ویقین رکھنے والے تو مالی اور جانی جہاد سے رک رہنے کی کبھی بھی تجھ سے اجازت طلب نہیں کریں گے*، اور اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔
____________________
* یہ مخلص ایمانداروں کا کردار بیان کیا گیا ہے بلکہ ان کی عادت یہ ہے کہ وہ نہایت ذوق شوق کے ساتھ اور بڑھ چڑھ کر جہاد میں حصہ لیتے ہیں۔
____________________
* یہ مخلص ایمانداروں کا کردار بیان کیا گیا ہے بلکہ ان کی عادت یہ ہے کہ وہ نہایت ذوق شوق کے ساتھ اور بڑھ چڑھ کر جہاد میں حصہ لیتے ہیں۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
44. It is not the characteristic of those who truly have faith in Allah and the Day of Judgement to ask the Messenger (peace be upon him)for permission to stay behind from striving for Allah’s sake with their wealth and their selves. Rather, it is their characteristic to rally when they are called to fight, and to strive with their wealth and their persons. Allah knows those among His servants who are Mindful, who do not ask to be excused except for genuine reasons that really prevent them from going with the Messenger.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں