سورہ 67 · پارہ 29

سورة الملك · 67:29

قُلْ هُوَ الرَّحْمَٰنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ

آپ کہہ دیجئے! کہ وہی رحمٰن ہے ہم تو اس پر ایمان ﻻچکے* اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے**۔ تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ صریح گمراہی میں کون ہے؟***
____________________
* یعنی وحدانیت پر، اسی لئے اس کے ساتھ شریک نہیں ٹھہراتے۔
**- کسی اور پر نہیں۔ ہم اپنے تمام معاملات اسی کے سپرد کرتے ہیں، کسی اور کے نہیں جیسے مشرک کرتے ہیں۔
***- تم ہو یا ہم؟ اس میں کافروں کے لیے سخت وعید ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

29. O Messenger! Say to these idolaters: “He is The Merciful who invites you to worshipping Him alone. We have brought faith in Him, and upon Him alone we rely for our affairs. You will soon know, inevitably, who was in clear deviance and who was on the straight path.”

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں