سورہ 67 · پارہ 29
سورة الملك · 67:26
قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ
آپ کہہ دیجئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے*، میں تو صرف کھلے طور پر آگاه کر دینے واﻻ ہوں.**
____________________
* اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، دوسرے مقام پر فرمایا۔ «قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي» (الأعراف: 187)
**- یعنی میرا کام تو صرف انجام سے ڈرانا ہے جو میری تکذیب کی وجہ تمہارا ہوگا، دوسرے لفظوں میرا کام انزاز ہے، غیب کی خبریں بتانا نہیں۔ الا یہ کہ جس کی بابت خود اللہ مجھے بتلا دے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
26. Say, O Messenger: “The knowledge of the Hour is with Allah; only He knows when it will occur. I am only a clear warner in my warning to you.”
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں