سورہ 54 · پارہ 27
سورة القمر · 54:42
كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنَاهُمْ أَخْذَ عَزِيزٍ مُقْتَدِرٍ
انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں* پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا.**
____________________
* وہ نشانیاں، جن کے ذریعے سے حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے فرعون اور فرعونیوں کو ڈرایا۔ یہ نو نشانیاں تھیں جن کا ذکر پہلے گزرچکا ہے۔
**- یعنی ان کو ہلاک کر دیا، کیونکہ وہ عذاب، ایسے غالب کی گرفت تھی جو انتقام لینے پر قادر ہے، اس کی گرفت کے بعد کوئی بچ نہیں سکتا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
42. They denied the proof and evidence that came to them from Me, so I punished them for their denial thereof with the punishment of a Mighty One whom none can overpower, a Powerful One who is not unable to do anything.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں