سورہ 44 · پارہ 25
سورة الدخان · 44:19
وَأَنْ لَا تَعْلُوا عَلَى اللَّهِ ۖ إِنِّي آتِيكُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ
اور تم اللہ تعالیٰ کے سامنے سرکشی نہ کرو*، میں تمہارے پاس کھلی دلیل ﻻنے واﻻ ہوں.**
____________________
* یعنی اس کے رسول کی اطاعت سے انکار کرکے اللہ کے سامنے اپنی بڑائی اور سرکشی کا اظہار نہ کرو۔
**- یہ ماقبل کی علت ہے کہ میں ایسی حجت واضحہ ساتھ لایا ہوں جس کے انکار کی گنجائش ہی نہیں ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
19. “And do not show arrogance to Allah by leaving His worship and assuming superiority over His servants. Indeed, I will bring to you a clear proof.”
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں