سورہ 41 · پارہ 24
سورة فصلت · 41:44
وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا أَعْجَمِيًّا لَقَالُوا لَوْلَا فُصِّلَتْ آيَاتُهُ ۖ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ ۗ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ ۖ وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ فِي آذَانِهِمْ وَقْرٌ وَهُوَ عَلَيْهِمْ عَمًى ۚ أُولَٰئِكَ يُنَادَوْنَ مِنْ مَكَانٍ بَعِيدٍ
اور اگر ہم اسے عجمی زبان کا قرآن بناتے تو کہتے* کہ اس کی آیتیں صاف صاف بیان کیوں نہیں کی گئیں**؟ یہ کیا کہ عجمی کتاب اور آپ عربی رسول***؟ آپ کہہ دیجئے! کہ یہ تو ایمان والوں کے لیے ہدایت و شفا ہے اور جو ایمان نہیں ﻻتے ان کے کانوں میں تو (بہراپن اور) بوجھ ہے اور یہ ان پر اندھاپن ہے، یہ وه لوگ ہیں جو کسی بہت دور دراز جگہ سے پکارے جا رہے ہیں.****
____________________
* یعنی عربی کے بجائے کسی اور زبان میں قرآن نازل کرتے۔
**- یعنی ہماری زبان میں اسے بیان کیوں نہیں کیاگیا، جسےہم سمجھ سکتے، کیونکہ ہم توعرب ہیں، عجمی زبان نہیں سمجھتے۔
***- یہ بھی کافروں ہی کا قول ہےکہ وہ تعجب کرتےہیں کہ رسول تو عربی ہے اور قرآن اس پر عجمی زبان میں نازل ہوا ہے۔ مطلب یہ کہ قرآن کو عربی زبان میں نازل فرما کر اس کے اولین مخاطب عربوں کے لیے کوئی عذر باقی نہیں رہنے دیا۔ ہے اگر یہ غیر عربی زبان میں ہوتا تو وہ عذر کر سکتے تھے۔
****- یعنی جس طرح دور کا شخص، دوری کی وجہ سے پکارنے والے کی آواز سننے سے قاصر رہتا ہے، اسی طرح ان لوگوں کی عقل و فہم میں قرآن نہیں آتا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
44. Had I revealed this Qur’ān in a language other than that of the Arabs, the disbelievers among them would have said, “Why are its verses not made clear to us so that we can understand them?” Can the Qur’ān be in any language other than Arabic, while the one who brings it is an Arab? O Messenger! Say to these people: For those people who bring faith in Allah and believe in His messengers, the Qur’ān is a guidance from deviance and a cure for the ignorance and its consequences in the hearts. As for those who do not have faith in Allah, their ears are deaf and they are blinded from it so they do not understand it. These people are called from a distant place, so how could they hear the voice of the caller?
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں