سورہ 40 · پارہ 24
وأفوض أمري إلى الله · سورة غافر 40:44
فَسَتَذْكُرُونَ مَا أَقُولُ لَكُمْ ۚ وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ
پس آگے چل کر تم میری باتوں کو یاد کرو گے* میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں**، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے.***
____________________
* عنقریب وہ وقت آئے گا جب میری باتوں کی صداقت، اور جن باتوں سےروکتا تھا، ان کی شناعت تم پر واضح ہو جائےگی، پھر تم ندامت کا اظہار کرو گے، مگر وہ وقت ایسا ہوگا کہ ندامت بھی کوئی فائدہ نہیں دےگی۔
**- یعنی اسی پر بھروسہ کرتا اور اسی سے ہر وقت استعانت کرتا ہوں اور تم سے بیزاری اور قطع تعلق کا اعلان کرتاہوں۔
***- وہ انہیں دیکھ رہا ہے۔ پس وہ مستحق ہدایت کو ہدایت سے نوازتا اور ضلالت کا استحقاق رکھنے والے کو ضلالت سے ہمکنار کرتا ہے۔ ان امور میں جو حکمتیں ہیں، ان کو وہی خوب جانتا ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
44. But they rejected his advice, and so he said: “You will remember the advice I gave you and you will regret not accepting it. And I entrust all my affairs over to Allah alone. Allah is Seeing of His servants; nothing of their actions is hidden from Him”.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں