سورہ 40 · پارہ 24
سورة غافر · 40:16
يَوْمَ هُمْ بَارِزُونَ ۖ لَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ ۚ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ ۖ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ
جس دن سب لوگ ﻇاہر ہو جائیں گے*، ان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیده نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہی ہے**؟ فقط اللہ واحد و قہار کی.***
____________________
* یعنی زندہ ہوکر قبروں سے باہر نکل کھڑے ہوں گے۔
**- یہ قیامت والے دن اللہ تعالیٰ پوچھے گا، جب سارے انسان اس کے سامنے میدان محشر میں جمع ہوں گے، اللہ تعالیٰ زمین کو اپنی مٹھی میں اور آسمان کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا، اور کہے گا میں بادشاہ ہوں، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں؟ (صحیح بخاری، سورۂ زمر)۔
***- جب کوئی نہیں بولے گا تو یہ جواب اللہ تعالیٰ خود ہی دے گا۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ایک فرشتہ منادی کرے گا، جس کے ساتھ ہی تمام کافر اور مسلمان بیک آواز یہی جواب دیں گے۔ (فتح القدیر)۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
16. The day in which they will be apparent having gathered on one plain. Nothing of theirs will be hidden from Allah, nothing of theirs will be hidden from Allah, everything from their own self, their actions, and their reward will be made apparent. He will ask: “For whom is the kingdom today?” There will be only be one answer at this time: the kingdom is for Allah, the One in His essence, qualities and actions, the Prevailing one who has dominated everything and for whom everything has submitted.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں