سورہ 40 · پارہ 24

سورة غافر · 40:15

رَفِيعُ الدَّرَجَاتِ ذُو الْعَرْشِ يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ التَّلَاقِ

بلند درجوں واﻻ عرش کامالک وه اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے وحی نازل فرماتا ہے*، تاکہ وه ملاقات کے دن سے ڈرائے.
____________________
* رُوحٌ سے مراد وحی ہے جو وہ بندوں میں سے ہی کسی کو رسالت کے لیے چن کر، اس پر نازل فرماتا ہے، وحی کو روح سے اس لیے تعبیر فرمایا کہ جس طرح روح میں انسانی زندگی کی بقا و سلامتی کا راز مضمر ہے۔ اس طرح وحی سے بھی ان انسانی قلوب میں زندگی کی لہر دوڑ جاتی ہے جو پہلے کفروشک کی وجہ سے مردہ ہوتے ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

15. So He is worthy of supplication and obedience being made sincere for Him, as He is elevated in ranks, separate from all of His creation. And He is the Lord of the Great Throne. He sends revelation upon whomever He wants from His servants, so that they become alive and make others alive, and so that they warn people of the day of judgment in which the first and last will meet one another.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں