سورہ 4 · پارہ 5
سورة النساء · 4:89
وَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ كَمَا كَفَرُوا فَتَكُونُونَ سَوَاءً ۖ فَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ أَوْلِيَاءَ حَتَّىٰ يُهَاجِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ ۖ وَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا
ان کی تو چاہت ہے کہ جس طرح کے کافر وه ہیں تو بھی ان کی طرح کفر کرنے لگو اور پھر سب یکساں ہو جاؤ، پس جب تک یہ اسلام کی خاطر وطن نہ چھوڑیں ان میں سے کسی کو حقیقی دوست نہ بناؤ*، پھر اگر یہ منھ پھیر لیں تو انہیں پکڑو** اور قتل کرو جہاں بھی یہ ہاتھ لگ جائیں***، خبردار! ان میں سے کسی کو اپنا رفیق اور مددگار نہ سمجھ بیٹھنا۔
____________________
* ہجرت (ترک وطن) اس بات کی دلیل ہوگی کہ اب یہ مخلص مسلمان بن گئے ہیں۔ اس صورت میں ان سے دوستی اور محبت جائز ہوگی۔
**- یعنی جب تمہیں ان پر قدرت وطاقت حاصل ہو جائے۔
***- حِل ہو یا حَرم۔
____________________
* ہجرت (ترک وطن) اس بات کی دلیل ہوگی کہ اب یہ مخلص مسلمان بن گئے ہیں۔ اس صورت میں ان سے دوستی اور محبت جائز ہوگی۔
**- یعنی جب تمہیں ان پر قدرت وطاقت حاصل ہو جائے۔
***- حِل ہو یا حَرم۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
89. The hypocrites wish that you disbelieve in what was revealed to you as they have done, so that you can be equal to them in disbelief. Due to their animosity, do not take them as friends until they migrate in Allah’s path; hence indicating their faith. If they turn away and continue with their bad actions, then seize them and kill them wherever you find them. Do not take from them any friend to help you with your affairs nor anyone to assist you against your enemies.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں