سورہ 30 · پارہ 21

سورة الروم · 30:53

وَمَا أَنْتَ بِهَادِ الْعُمْيِ عَنْ ضَلَالَتِهِمْ ۖ إِنْ تُسْمِعُ إِلَّا مَنْ يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا فَهُمْ مُسْلِمُونَ

اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہدایت کرنے والے* ہیں آپ تو صرف ان ہی لوگوں کو سناتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے** ہیں پس وہی اطاعت کرنے والے ہیں.***
____________________
* اس لئے کہ یہ آنکھوں سے کما حقہ فائدہ اٹھانے سے یابصیرت (دل کی بینائی) سے محروم ہیں۔ یہ گمراہی کی جس دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، اس سے کس طرح نکلیں؟
**- یعنی یہی سن کر ایمان لانے والے ہیں، اس لئے کہ اہل تفکر وتدبر ہیں اور آثار قدرت سے موثر حقیقی کی معرفت حاصل کر لیتے ہیں۔
***- یعنی حق کے آگے سر تسلیم خم کر دینے والے اور اس کے پیروکار۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

53. You are not able to guide those who have deviated from the straight path, onto treading the right path. Neither are you able to make anyone hear something beneficial to them, except those who believe in My Verses, because only they are the ones who will benefit from whatever you say; they are the ones submissive and accepting of My command.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں