سورہ 30 · پارہ 21

سورة الروم · 30:52

فَإِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ

بیشک آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے* اور نہ بہروں کو (اپنی) آواز سنا سکتے ہیں** جب کہ وه پیٹھ پھیر کر مڑ گئے ہوں.***
____________________
* یعنی جس طرح مردے فہم وشعور سے عاری ہوتے ہیں، اسی طرح یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی دعوت کو سمجھنے اور اسےقبول کرنے سے قاصر ہیں۔
**- یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) کا وعظ ونصیحت ان کے لئے بےاثر ہے جس طرح کوئی بہرہ ہو، اسے تم اپنی بات نہیں سنا سکتے۔
***- یہ ان کے اعراض وانحراف کی مزید وضاحت ہے کہ مردہ اور بہرہ ہونے کے ساتھ وہ پیٹھ پھیر کر جانے والے ہیں، حق کی بات ان کے کانوں میں کس طرح پڑ سکتی اور کیوں کر ان کے دل ودماغ میں سما سکتی ہے؟

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

52. So just as you are incapable of making the dead and deaf hear, after they have distanced themselves from you to emphasise their inability to hear you, likewise you cannot guide those who are similar to them if they turn away and do not benefit.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں