سورہ 28 · پارہ 20

سورة القصص · 28:40

فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظَّالِمِينَ

بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور دریا برد کر دیا*، اب دیکھ لے کہ ان گنہگاروں کا انجام کیسا کچھ ہوا؟
____________________
* یعنی جب ان کا کفروطغیان حد سے بڑھ گیا اور کسی طرح بھی وہ ایمان لانے پر آمادہ نہیں ہوئے تو بالآخر ایک صبح ہم نے انہیں دریا میں غرق کر دیا (جس کی تفصیل سورۂ شعراء میں گزر چکی ہے)۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

40. So I seized him and his armies, and threw them into the sea, destroying them by drowning them all. O Messenger! Ponder over what the outcome and ending of the oppressors was: it was destruction.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں