سورہ 28 · پارہ 20

سورة القصص · 28:39

وَاسْتَكْبَرَ هُوَ وَجُنُودُهُ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ إِلَيْنَا لَا يُرْجَعُونَ

اس نے اور اس کے لشکروں نے ناحق طریقے پر ملک میں تکبر کیا* اور سمجھ لیا کہ وه ہماری جانب لوٹائے ہی نہ جائیں گے.
____________________
* زمین سے مراد ارض مصر ہے جہاں فرعون حکمران تھا اور استکبار کا مطلب، بغیر استحقاق کے اپنے کو بڑا سمجھنا ہے۔ یعنی ان کے پاس کوئی دلیل ایسی نہیں تھی جو موسیٰ (عليه السلام) کے دلائل ومعجزات کا رد کر سکتی لیکن استکبار بلکہ عدوان کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے ہٹ دھرمی اور انکار کا راستہ اختیار کیا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

39. Pharaoh and his armies became arrogant and sought to remain dominant in Egypt without any right. They denied the resurrection and thought they would not return to Me on the Day of Judgement for accountability and requital.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں