سورہ 25 · پارہ 19

سورة الفرقان · 25:39

وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْأَمْثَالَ ۖ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا

اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباه و برباد کردیا.*
____________________
* یعنی دلائل کے ذریعے سے ہم نے حجت قائم کردی۔
**- یعنی اتمام حجت کے بعد۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

39. To each of these who were destroyed I had described the destruction of the previous communities and the reasons for it so that they take heed, and each of them I completely destroyed because of their disbelief and stubbornness.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں

سورة الفرقان 25:39 · Tlawati