سورہ 25 · پارہ 19

سورة الفرقان · 25:38

وَعَادًا وَثَمُودَ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَٰلِكَ كَثِيرًا

اور عادیوں اور ﺛمودیوں اور کنوئیں والوں کو* اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو** (ہلاک کردیا).
____________________
* رَسٌّ کے معنی کنویں کے ہیں أَصْحَابُ الرَّسِّ، کنویں والے۔ اس کی تعیین میں مفسرین کے درمیان اختلاف ہے، امام ابن جریر طبری نے کہا ہے کہ اس سےمراد اصحاب الاخدود ہیں جن کا ذکر سورۃ البروج میں ہے (ابن کثیر)۔
**- قَرْنٌ کے صحیح معنی ہیں، ہم عصر لوگوں کا ایک گروہ۔ جب ایک نسل کے لوگ ختم ہوجائیں تو دوسری نسل دوسرا قرن کہلائے گی۔ (ابن کثیر)، اس معنی میں ہر نبی کی امت بھی ایک قرن ہوسکتی ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

38. I also destroyed the Ad, the people of Hud, and the Thamud, the people of Salih. I destroyed the people of the Well and I destroyed many communities between these three.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں

سورة الفرقان 25:38 · Tlawati