سورہ 2 · پارہ 2

سورة البقرة · 2:204

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللَّهَ عَلَىٰ مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ

بعض لوگوں کی دنیاوی غرض کی باتیں آپ کو خوش کر دیتی ہیں اور وه اپنے دل کی باتوں پر اللہ کو گواه کرتا ہے، حاﻻنکہ دراصل وه زبردست جھگڑالو ہے۔*
____________________
* بعض ضعیف روایات کے مطابق یہ آیت ایک منافق اخنس بن شریق ثقفی کے بارے میں نازل ہوئی ہے، لیکن صحیح تر بات یہ ہے کہ اس سے مراد سارے ہی منافقین اور متکبرین ہیں، جن میں یہ مذموم اوصاف پائے جائیں جو قرآن نے اس کے ضمن میں بیان فرمائے ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

204. There is a type of person who is actually a Hypocrite, but his speech with respect to the life of this world impresses you, O Prophet, and you consider him to be honest and sincere because of his wonderful words. However, his only goal in speaking words of faith is to protect his personal and financial interests. He calls Allah to witness that he has faith and goodness in his heart whilst he is in fact lying: he bears great hostility and hatred for the Muslims.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں