سورہ 17 · پارہ 15

سورة الإسراء · 17:105

وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ ۗ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا

اور ہم نے اس قرآن کو حق کے ساتھ اتارا اور یہ بھی حق کے ساتھ اترا*۔ ہم نے آپ کو صرف خوشخبری سنانے واﻻ اور ڈرانے واﻻ** بنا کر بھیجا ہے.
____________________
* یعنی با حفاظت آپ تک پہنچ گیا، اس میں راستے میں کوئی کمی بیشی اور کوئی تبدیلی اور آمیزش نہیں کی گئی اس لئے کہ اس کو لانے والا فرشتہ۔ شَدِيدُ الْقُوَى، الأَمِينُ، الْمَكِينُ اور الْمُطَاعُ فِي الْمَلإِ الأَعْلَى ہے۔ یہ وہ صفات ہیں جو حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے متعلق قرآن میں بیان کی گئی ہیں۔
**- مُبَشِّرٌ اطاعت گزار مومن کے لئے اور نَذِيرٌ نافرمان کے لئے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

105. And with truth I revealed the Qur’ān on Muhammad (peace be upon him) and with truth it came down on him, without any change or tampering. And I did not send you, O Messenger, except to give glad tidings of paradise to those mindful of Him and to warn the disbelievers and sinful of Hell.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں