سورہ 16 · پارہ 14

سورة النحل · 16:68

وَأَوْحَىٰ رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ

آپ کے رب نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات* ڈال دی کہ پہاڑوں میں درختوں اور لوگوں کی بنائی ہوئی اونچی اونچی ٹٹیوں میں اپنے گھر (چھتے) بنا.
____________________
* وَحَیٌ سے مراد الہام اور وہ سمجھ بوجھ ہے جو اللہ تعالٰی نے اپنی طبعی ضروریات کی تکمیل کے لئے حیوانات کو بھی عطا کی ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

68. Your Lord, O Messenger, inspired the bees and guided them saying, “Make homes for yourselves in the mountains, in the trees and in the structures and shelters that people build.”

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں