سورہ 16 · پارہ 14
سورة النحل · 16:67
وَمِنْ ثَمَرَاتِ النَّخِيلِ وَالْأَعْنَابِ تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَرِزْقًا حَسَنًا ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
اور کھجور اور انگور کے درختوں کے پھلوں سے تم شراب بنا لیتے* ہو اور عمده روزی بھی۔ جو لوگ عقل رکھتے ہیں ان کے لیے تو اس میں بہت بڑی نشانی ہے.
____________________
* یہ آیت اس وقت اتری تھی جب شراب حرام نہیں تھی، اس لئے حلال چیزوں کے ساتھ اس کا بھی ذکر کیا گیا ہے، لیکن اس میں سَكَرًا کے بعد رِزْقًا حَسَنًاہے، جس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ شراب رزق حسن نہیں ہے۔ نیز یہ سورت مکی ہے۔ جس میں شراب کے بارے ناپسندیدگی کا اظہار ہے۔ پھر مدنی سورتوں میں بتدریج اس کی حرمت نازل ہو گئی۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
67. There is a lesson for you in the provision We give you from the fruits of date palms and grapes. From them you make intoxicants that affect the mind, which are not good, and you also take from them a good provision that is of benefit to you such as dates, raisins, vinegar and trickle. In this there truly is a sign of Allah’s power and favour to His servants for people who use their reason, for they are the ones who take heed.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں