Urdu
Ash-Shu'ara · 26:66ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ
Tradução
پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.*
* موسیٰ (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کردیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہوگیا۔