Urdu

Adh-Dhariyat · 51:1

وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا

قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر.*
____________________
* اس سے مراد ہوائیں ہیں جو مٹی کو اڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔