سورہ 94 · پارہ 30
إن مع العسر يسرا · سورة الشرح 94:6
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.*
____________________
* یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کے لئے اور صحابہ (رضي الله عنهم) کے لئے خوشخبری ہے کہ تم اسلام کی راہ میں جو تکلیفیں برداشت کر رہے ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بعد ہی اللہ تمہیں فراغت وآسانی سے نوازے گا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا، جسے ساری دنیا جانتی ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
6. Indeed, with difficulty and constraint, comes ease and options; when you know that well, the troubling of your people will not terrify you and will not stop you from calling towards Allah.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں