سورہ 94 · پارہ 30

سورة الشرح · 94:4

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

اور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا.*
____________________
* یعنی جہاں اللہ کا نام آتا ہے وہیں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا نام بھی آتا ہے۔ مثلاً اذان، نماز اور دیگر بہت سے مقامات پر، گزشتہ کتابوں میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا تذکرہ اور صفات کی تفصیل ہے، فرشتوں میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا ذکر خیر ہے، آپ (صلى الله عليه وسلم) کی اطاعت کو اللہ نے اپنی اطاعت قرار دیا اور اپنی اطاعت کے ساتھ ساتھ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی اطاعت کا بھی حکم دیا، وغیرہ ۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

4. And I elevated for you your mention, so you are now remembered in the call to prayer, and the call preceding the prayer, and at other times.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں