سورہ 93 · پارہ 30
سورة الضحى · 93:8
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟*
____________________
* تونگر کا مطلب ہے، اپنے سوا تجھ کو ہر ایک سے بےنیاز کر دیا، پس تو فقر میں صابر اور غنا میں شاکر رہا۔ جیسے خود نبی (صلى الله عليه وسلم) کا بھی فرمان ہے کہ تونگری، ساز وسامان کی کثرت کا نام نہیں ہے، اصل تونگری دل کی تونگری ہے۔ ( صحيح مسلم، كتاب الزكاة، باب ليس الغنى عن كثرة العرض ) ۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
8. And He found you poor, so He made you self-sufficient.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں