سورہ 93 · پارہ 30

سورة الضحى · 93:3

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ

نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.*
____________________
* جیسا کہ کافر سمجھ رہے ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

3. O Messenger! Your Lord has not left you, nor has he begun to hate you, as the idolaters claimed when there was a break in the revelation.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں