سورہ 86 · پارہ 30
سورة الطارق · 86:9
يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ
جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی.*
____________________
* یعنی ظاہر ہو جائیں گے، کیوں کہ ان پر جزا وسزا ہوگی۔ بلکہ حدیث میں آتا ہے ہر غدر ( بدعہدی ) کرنے والے کے سرین کے پاس جھنڈا گاڑ دیا جائے گا اور اعلان کر دیا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی غداری ہے۔ (صحيح بخاري، كتاب الجزية، باب إثم الغادر للبر والفاجر- مسلم كتاب الجهاد، باب تحريم الغدر) مطلب یہ ہے کہ وہاں کسی کا کوئی عمل مخفی نہیں رہے گا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
9. On the day when secrets will be tried and the intentions, beliefs etc. that the hearts conceal will be exposed, and the righteous will be distinguished from the corrupt.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں