سورہ 82 · پارہ 30

سورة الإنفطار · 82:9

كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ

ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو.*
____________________
* كَلا، حَقًّا کے معنی میں بھی ہو سکتا ہے۔ اور کافروں کےاس طرز عمل کی نفی بھی جو اللہ کریم کی رافت ورحمت سے دھوکے میں مبتلا ہونے پر مبنی ہے یعنی اس فریب نفس میں مبتلا ہونےکا کوئی جواز نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ تمہارے دلوں میں اس بات پر یقین نہیں ہے کہ قیامت ہوگی اور وہاں جزا وسزا ہوگی۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

9. O you who are deceived, the matter is not as you thought! In fact, you deny the day of recompense and do not work for it.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں