سورہ 82 · پارہ 30
سورة الإنفطار · 82:6
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا.*
____________________
* یعنی کس چیز نےتجھے دھوکے اور فریب میں مبتلا کر دیا کہ تو نے اس رب کے ساتھ کفر کیا، جس نے تجھ پر احسان کیا اور تجھے وجود بخشا، تجھے عقل وفہم عطا کی اور اسباب حیات تیرے لئے مہیا کئے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
6. O man who has rejected his Lord! What has made you go against the instruction of your Lord when He gave you respite and did not punish you quickly, as a favour from Him?!
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں