سورہ 73 · پارہ 29

سورة المزمل · 73:4

أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا

یا اس پر بڑھا دے* اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف) پڑھا کر.**
____________________
* یہ قلیلا سے بدل ہے، یعنی یہ قیام نصف رات سے کچھ کم (ثلث) یا کچھ زیادہ (دو ثلث) ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
**- چنانچہ احادیث میں آتا ہے کہ آپ کی قرأت ترتیل کے ساتھ ہی تھی اور آپ نے اپنی امت کو بھی ترتیل کے ساتھ، یعنی ٹھہر ٹھہر پڑھنے کی تلقین کی ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

4. Or increase it until you reach two thirds. Make the Qur’ān clear when you recite it and recite it slowly.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں