سورہ 72 · پارہ 29
سورة الجن · 72:14
وَأَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقَاسِطُونَ ۖ فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَٰئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا
ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بےانصاف ہیں* پس جو فرماں بردار ہوگئے انہوں نے تو راه راست کا قصد کیا.
____________________
* یعنی جو نبوت محمدیہ پر ایمان لائے وہ مسلمان، اور اس کے منکر بے انصاف ہیں۔قاسط، ظالم اور غیر منصف اور مقسط، عادل یعنی ثلاثی مجرم سے ہوا تو معنی ظلم کرنے کے اور مزید فیہ سے ہوا تو انصاف کرنے کے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
14. And that some of us submit and follow Allah by obeying Him, and some of us go astray from the path of moderation and steadfastness. Those who submit to Allah by following him and doing righteous actions, they are the ones who have sought after guidance and the right way.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں