سورہ 7 · پارہ 8

سورة الأعراف · 7:74

وَاذْكُرُوا إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاءَ مِنْ بَعْدِ عَادٍ وَبَوَّأَكُمْ فِي الْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِنْ سُهُولِهَا قُصُورًا وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالَ بُيُوتًا ۖ فَاذْكُرُوا آلَاءَ اللَّهِ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ

اور تم یہ حالت یاد کرو کہ اللہ تعالیٰ نے تم کو عاد کے بعد جانشین بنایا اور تم کو زمین پر رہنے کا ٹھکانا دیا کہ نرم زمین پر محل بناتے ہو* اور پہاڑوں کو تراش تراش کر ان میں گھر بناتے ہو**، سو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد مت پھیلاؤ۔***
____________________
* اس کا مطلب ہے کہ نرم زمین سے مٹی لے لے کر اینٹیں تیار کرتے ہو اور ان اینٹوں سے محل، جیسے آج بھی بھٹوں پر اسی طرح مٹی سے اینٹیں تیار کی جاتی ہیں ۔
**- یہ ان کی قوت، صلابت بدن اور مہارت فن کا اظہار ہے ۔
***- یعنی ان نعمتوں پر اللہ کا شکر کرو اور اس کی اطاعت کا راستہ اختیا رکرو، نہ کہ کفران نعمت اور معصیت کا ارتکاب کر کے فساد پھیلاؤ ۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

74. 'Praise Allah for making you representatives on the earth after the destruction of the people of ‘Ād who had persevered in disbelief, and thank Him for establishing you in the land so that you could enjoy it and satisfy your desires. You build palaces in the plains and carve houses for yourselves out of the mountains. Remember Allah’s blessings upon you and thank Him for them, and do not to put your efforts into causing corruption on earth and leave off your disbelief in Allah and your disobedience to Him.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں