سورہ 7 · پارہ 9

سورة الأعراف · 7:145

وَكَتَبْنَا لَهُ فِي الْأَلْوَاحِ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ مَوْعِظَةً وَتَفْصِيلًا لِكُلِّ شَيْءٍ فَخُذْهَا بِقُوَّةٍ وَأْمُرْ قَوْمَكَ يَأْخُذُوا بِأَحْسَنِهَا ۚ سَأُرِيكُمْ دَارَ الْفَاسِقِينَ

اور ہم نے چند تختیوں پر ہر قسم کی نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل ان کو لکھ کر دی*، تم ان کو پوری طاقت سے پکڑ لو اور اپنی قوم کو حکم کرو کہ ان کے اچھے اچھے احکام پر عمل کریں**، اب بہت جلد تم لوگوں کو ان بے حکموں کا مقام دکھلاتا ہوں۔***
____________________
* گویا تورات تختیوں کی شکل میں عطا فرمائی گئی جس میں ان کے لیے دینی احکام، امر ونہی اور ترغیب وترہیب کی پوری تفصیل تھی ۔
**- یعنی رخصتوں کی ہی تلاش میں نہ رہیں جیسا کہ سہولت پسندوں کا حال ہوتا ہے ۔
***- مقام (دار) سے مراد یا تو انجام یعنی ہلاکت ہے یا اس کا مطلب ہے کہ فاسقوں کے ملک پر تمہیں حکمرانی عطا کروں گا اور اس سے مراد ملک شام ہے جس پر اس وقت عمالقہ کی حکمرانی تھی ۔ جو اللہ کے نافرمان تھے ۔ (ابن کثیر)

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

145. Allah wrote for Moses in the Tablets everything that the Israelites would need for their spiritual and worldly affairs – instruction for those who would be instructed and an explanation of laws that needed explanation. He told Moses to take hold of them firmly and with determination, and to instruct his people, the Israelites, to take hold of the most excellent instructions that they contained, with the promise of the greatest reward for doing what they were instructed in the most perfect way, and to do so with patience and forgiveness. Allah told Moses that He would show them the destiny of those who went against His commands and who disobeyed Him, and the ruin and loss that they would receive as a result.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں