سورہ 65 · پارہ 28
سورة الطلاق · 65:3
وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا
اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہ ہو اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا اللہ اسے کافی ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اپنا کام پورا کرکے ہی رہے گا*۔ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا ایک اندازه مقرر کر رکھا ہے.**
____________________
* یعنی وہ جو چاہے۔ اسے کوئی روکنے والا نہیں۔
**- تنگیوں کے لیے بھی اور آسانیوں کے لیے بھی۔ یہ دونوں اپنے وقت پر انتہا پذیر ہو جاتے ہیں۔ بعض نے اس سے حیض اور عدت مراد لی ہے۔
____________________
* یعنی وہ جو چاہے۔ اسے کوئی روکنے والا نہیں۔
**- تنگیوں کے لیے بھی اور آسانیوں کے لیے بھی۔ یہ دونوں اپنے وقت پر انتہا پذیر ہو جاتے ہیں۔ بعض نے اس سے حیض اور عدت مراد لی ہے۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
3. And He will provide for him in ways he did not even imagine, nor had ever thought of. Whoever relies on Allah in his matters, He will be sufficient for him. Indeed, Allah will make His decision come to pass; nothing makes him incapable nor does He miss anything. He has appointed a fixed time for everything, so the severity and ease both have fixed times; they are never permanent on the human.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں