سورہ 64 · پارہ 28
سورة التغابن · 64:16
فَاتَّقُوا اللَّهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَأَنْفِقُوا خَيْرًا لِأَنْفُسِكُمْ ۗ وَمَنْ يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
پس جہاں تک تم سے ہوسکے اللہ سے ڈرتے رہو اور سنتے اور مانتے چلے جاؤ* اور اللہ کی راه میں خیرات کرتے رہو جو تمہارے لیے بہتر ہے** اور جو شخص اپنے نفس کی حرص سے محفوظ رکھا جائے وہی کامیاب ہے.
____________________
* یعنی اللہ اور رسول (صلى الله عليه وسلم) کی باتوں کو توجہ اور غور سے سنو اور ان پر عمل کرو۔ اس لیے کہ صرف سن لینا بے فائدہ ہے، جب تک عمل نہ ہو۔
**- خَيْرًا أَيْ: إِنْفَاقًا خَيْرًا، يَكُن الإِنْفَاقُ خَيْرًا انفاق عام ہے، صدقات واجبہ اور نافلہ دونوں کو شامل ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
16. So be mindful of Allah by fulfilling His instructions and avoiding His prohibitions as far as you can follow Him. Listen and follow Allah and His messenger. Spend your wealth, which Allah has provided to you, in avenues of good. Those whom Allah has protected from the greed of their souls, they are the ones who will attain what they desire and who will be saved from what they fear.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں