سورہ 64 · پارہ 28
سورة التغابن · 64:11
مَا أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۗ وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ ۚ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
کوئی مصیبت اللہ کی اجازت کے بغیر نہیں پہنچ سکتی*، جو اللہ پر ایمان ﻻئے اللہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے** اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے واﻻ ہے.
____________________
* یعنی اس کی تقدیر اور مشیت سے ہی اس کا ظہور ہوتا ہے۔ بعض کہتے ہیں اس کے نزول کا سبب کفار کا یہ قول ہے۔ کہ اگر مسلمان حق پر ہوتے تو دنیا کی مصیبتیں انہیں نہ پہنچتیں۔ (فتح القدیر)۔
**- یعنی وہ جان لیتا ہے کہ اسے جو کچھ پہنچا ہے۔ اللہ کی مشیت اور اس کے حکم سے ہی پہنچا ہے، پس وہ صبر اور رضا بالقضا کا مظاہرہ کرتا ہے۔ ابن عباس (رضي الله عنه) ما فرماتے ہیں، اس کے دل میں یقین راسخ کر دیتا ہے جس سے وہ جان لیتا ہے کہ اس کو پہنچنے والی چیز اس سے چوک نہیں سکتی اور جو اس سے چوک جانے والی ہے، وہ اسے پہنچ نہیں سکتی۔ (ابن کثیر)۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
11. No one is afflicted with any difficulty in himself, his wealth or his children except by Allah’s decree and decision. Those who have faith in Allah and in His decree and decision, Allah guides their hearts to submit to his Command and to be pleased with His decree. Allah knows everything, nothing is hidden from Him.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں