سورہ 64 · پارہ 28

سورة التغابن · 64:1

يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

(تمام چیزیں) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں* اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے**، اور وه ہر چیز پر قادر ہے.
____________________
* یعنی آسمان وزمین کی ہر مخلوق اللہ تعالیٰ کی ہر نقص وعیب سے تنزیہ وتقدیس بیان کرتی ہے۔ زبان حال سے بھی اور زبان مقال سے بھی۔ جیسا کہ پہلے گزرا۔
**- یعنی یہ دونوں خوبیاں بھی اسی کے ساتھ خاص ہیں۔ اگر کسی کو کوئی اختیار حاصل ہے تو وہ اسی کا عطا کردہ ہے جو عارضی ہے، کسی کے پاس کچھ حسن وکمال ہے تو اسی مبدا فیض کی کرم گستری کا نتیجہ ہے، اس لیے اصل تعریف کا مستحق بھی صرف وہی ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

1. All created things in the heavens and all created things on earth declare Allah’s transcendence and purity from every attribute of deficiency that is not appropriate for Him. Sovereignty belongs to Him alone and there is no sovereign besides Him. Good praise is due to Him alone. He has power over all things. Nothing is outside His ability.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں

سورة التغابن 64:1 · Tlawati