سورہ 63 · پارہ 28
سورة المنافقون · 63:6
سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ
ان کے حق میں آپ کا استغفار کرنا اور نہ کرنا دونوں برابر ہے*۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہر گز نہ بخشے گا**۔ بیشک اللہ تعالیٰ (ایسے) نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا.
____________________
* اپنے نفاق پر اصرار اور کفر پر استمرار کی وجہ سے وہ ایسے مقام پر پہنچ گئے جہاں استغفار اور عدم استغفار ان کے حق میں برابر ہے۔
**- اگر اسی حالت نفاق میں وہ مر گئے۔ ہاں اگر وہ زندگی میں کفر ونفاق سے تائب ہو جائیں تو بات اور ہے، پھر ان کی مغفرت ممکن ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
6. It is the same whether you, O Messenger, seek forgiveness for their sins or you do not seek forgiveness for them. Allah will never forgive their sins. Allah does not guide those who go against His obedience and who persist in disobeying Him.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں