سورہ 63 · پارہ 28
سورة المنافقون · 63:2
اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے* پس اللہ کی راه سے رک گئے** بیشک برا ہے وه کام جو یہ کر رہے ہیں.
____________________
* یعنی وہ جو قسم کھا کر کہتے ہیں کہ وہ تمہاری طرح مسلمان ہیں اور یہ کہ محمد (صلى الله عليه وسلم) اللہ کے رسول ہیں، انہوں نے اپنی اس قسم کو ڈھال بنا رکھا ہے اس کے ذریعے سے وہ تم سے بچے رہتے ہیں اور کافروں کی طرح یہ تمہاری تلواروں کی زد میں نہیں آتے۔
**- دوسرا ترجمہ ہے کہ انہوں نے شک وشبہات پیدا کرکے لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
2. They have made the oaths that they swear on their claim of faith a cover and protection for them from being killed or imprisoned. They turned people away from faith by the doubts and rumours that they spread. Evil is the hypocrisy and false oaths that they perpetrate.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں