سورہ 60 · پارہ 28
سورة الممتحنة · 60:3
لَنْ تَنْفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ ۚ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
تمہاری قرابتیں، رشتہداریاں، اور اوﻻد تمہیں قیامت کے دن کام نہ آئیں گی*، اللہ تعالیٰ تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا** اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے.
____________________
* یعنی جس اولاد کے لیے تم کفار کے ساتھ محبت کا اظہار کر رہے ہو، یہ تمہارے کچھ کام نہیں آئے گی، پھر اس کی وجہ سے تم کافروں سے دوستی کرکے کیوں اللہ کو ناراض کرتے ہو۔ قیامت والے دن جو چیز کام آئے گی وہ تو اللہ اور رسول (صلى الله عليه وسلم) کی اطاعت ہے، اس کا اہتمام کرو۔
**- دوسرے معنی ہیں تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا یعنی اہل طاعت کو جنت میں اور اہل معصیت کو جہنم میں داخل کرے گا۔ بعض کہتے ہیں آپس میں جدائی کا مطلب ہے کہ ایک دوسرے سے بھاگیں گے۔ جیسے فرمایا يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ (سورۂ عبس: 34) یعنی شدت ہول سے بھائی، بھائی سے بھاگے گا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
3. Your ties of kinship will never benefit you, nor your offspring, if you intimately befriend the disbelievers due to them. On the Day of Judgement, Allah will separate between you and enter the people of Paradise into Paradise and the people of the hellfire into the hellfire, so you will be of no use to one another. And Allah is watchful of your actions; none of them are hidden from Him (may He be glorified) and He will soon requite you for them.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں