سورہ 6 · پارہ 7
سورة الأنعام · 6:76
فَلَمَّا جَنَّ عَلَيْهِ اللَّيْلُ رَأَىٰ كَوْكَبًا ۖ قَالَ هَٰذَا رَبِّي ۖ فَلَمَّا أَفَلَ قَالَ لَا أُحِبُّ الْآفِلِينَ
پھر جب رات کی تاریکی ان پر چھا گئی تو انہوں نے ایک ستاره دیکھا آپ نے فرمایا کہ یہ میرا رب ہے مگر جب وه غروب ہوگیا تو آپ نے فرمایا کہ میں غروب ہوجانے والوں سے محبت نہیں رکھتا۔*
____________________
* یعنی غروب ہونے والے معبودوں کو پسند نہیں کرتا، اس لئے کہ غروب، تغیر حال پر دلالت کرتا ہے جو حادث ہونے کی دلیل ہے اور جو حادث ہو معبود نہیں ہوسکتا۔
____________________
* یعنی غروب ہونے والے معبودوں کو پسند نہیں کرتا، اس لئے کہ غروب، تغیر حال پر دلالت کرتا ہے جو حادث ہونے کی دلیل ہے اور جو حادث ہو معبود نہیں ہوسکتا۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
76. When the darkness of the night came over Abraham, he began to debate with his people in order to bring them from idolatry to monotheism. His people used to worship the stars, so when he saw a star he said, ‘This is my Lord’, with the aim of convincing his people. When the star disappeared, he said, ‘I do not like that which disappears, because the true God is always present and never disappears’. The belief of his people was that gods do not go away and disappear, so he used this same belief of theirs as an argument against them.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں